Browsing Category
کالم
طلبہ یونین بحالی تحریک
جناب مظہر عباس نے طلبہ سیاست کو موضوع بناتے ہوئے اپنے ایک کالم میں لکھا ہے یونین پر پابندی لگی تو دائیں اور بائیں بازو کی طلبہ تنظیموں نے مشترکہ ایکشن کمیٹی بناکر بھرپور تحریک چلائی، مگر جب تحریک کامیابی کے قریب تھی تو اچانک ایک دن جماعت…
حق دوستی
جسٹس صاحبان کے کردار کے بارے میں لاکھ اختلاف کیا جائے مگر ان کی دوست شناسی اور احباب پروری ایک ایسی خوبی ہے جو ہر برائی کو چھپا لیتی ہے، یا یوں کہیے زیادہ نمایاں کر دیتی ہے۔ جب بھی کوئی شخص مسند انصاف پر براجمان ہو کر اپنی حیثیت کو نظر…
اٹھارویں ترمیم کا مسئلہ!
پچھلے دنوں وزیر اعظم عمران خان نے اٹھارویں ترمیم کے حوالے سے محتاط اظہار خیال کیا انہوں نے کہا کہ اس ترمیم کے بعد بہت سے مسائل کا سامنا ہے سندھ اور پنجاب میں گندم الگ الگ قیمت پر فروخت ہورہی ہے ملک میں اشیا کی قیمتیں یکساں ہونی چاہییں…
مسلم بچیاں دنیا کے لیے مثال ہیں
فلسطینی بچی میار جرادت اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اپنے تباہ شدہ گھر کی سیڑھیوں پر کھڑی کہہ رہی تھی ہم اپنے ملک کو کل نہیں آج بچائیں گے انہوں نے ہمارے گھر تباہ کردیے ہیں انہیں بتادوں کہ ہم کبھی نہیں روئیں گے ہم کبھی نہیں جھکیں گے ہم اپنے گھر…
بدحال معیشت کے نڈھال عوام
حکومت نے 15 فروری کی شب پٹرول کی قیمت میں 12.03 روپے اور ڈیزل میں 9.53 روپے اضافہ کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت 159.86 روپے اور ڈیزل کی فی لٹر نرخ 144.62 روپے کردیے۔ حکومت نے اس بہت بڑے اضافے کا جواز یہ بیان کیا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں…
”کشمیر کا انسانی المیہ بدترین صورت اختیار کر گی
بانیء پاکستان حضرت قائداعظم نے فرمایا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ اس فرمان قائد کی روشنی میں کشمیر میں جاری جدو جہد آزادی کی راہ میں اب تک سوا لاکھ سے زائد کشمیری حریت پسند جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ لاکھوں بچے یتیم ہو چکے ہیں۔ ہزاروں…
چوہے اور عمران خان کا گلا
ویسے عمران خان کی مقبولیت کا گراف گرنے لگتا ہے تو ایک آدھ واقعات ایسے ہو جاتے ہیں جو اسے سنبھالا دے دیتے ہیں۔خیر سے شریف فضل اور آصف زرداری کی اپنی حرکتیں تو ہیں ہی اس قابل کے لوگ پھر عمران خان کی جانب پلٹ جاتے ہیں۔عمران خان بھی نے نئے حربے…
قومی سلامتی کشمیر کی آزادی کے بغیر ممکن ہے؟
وقت گزرنے کے ساتھ زخم کے اثرات میں رفتہ رفتہ کمی آجاتی ہے لیکن کشمیر میں 72سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی بھارتی کامیابی دور دور تک نظر نہیں آرہی ہے اور کشمیری اپنی جدوجہد ِ آزادی کا آگ اور خون میں لپٹے ہوئے بوجھ کو اکیلے ہی کھنچ…
کارکردگی کے چراغ ِ نور سے محروم خلق خدا !
انسانی فطرت میں ہے کہ اسے تعریف سے خو ش ملتی ہے اور اس کی کارکردگی میں بہتری کا باعث بنتی ہے ، اس کے بر عکس عمل میں اسے مایوسی ہوتی ہے یا پھراس میں ایسا جوش و جذبہ پیداہوتا ہے کہ وہ اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاکر اس مقام کو حاصل کرلے…
!حاشر فاروقی بھائی
اللہ تعالی اپنے قانون کے تحت زندگی دیتا اور اپنے طے شدہ قانون کے مطابق اس فانی زندگی کو واپس لے لیتا ہے۔ لیکن امر واقعہ ہے کہ کچھ سعید روحوں کی موت واقعی زندگی کو بے رنگ بناتی اور رنج وغم کی گہرائیوں میں دھکیل دیتی ہے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں،…