Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم کا ڈیجیٹل پاکستان وژن؛ شہباز شریف آج آئی ٹی پروگرام کا اجرا کریں گے
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے سلسلے میں آئی ٹی پروگرام کا اجرا آج کریں گے۔
ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت آئی ٹی پروگرام کا اجرا آج ہوگا، جس کا باضابطہ افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔!-->!-->!-->…
وزیراعلیٰ مریم نواز نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی پہلی موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کا معائنہ کیا۔ موبائل پولیس اسٹیشن میں پہلی!-->!-->!-->…
1.2 ارب ڈالر کی اگلی آئی ایم ایف قسط دسمبر تک ملنے کی توقع ہے، وزیرخزانہ
واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب دورہ امریکا پر ہیں جہاں انہوں نے 20 وزارتی اجلاس میں شرکت کی اور لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فوری طور پر فعال کرنے پر زور دیا۔
وزیر خزانہ کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر مختار ڈیوپ سے ملاقات!-->!-->!-->…
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ
کراچی: ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس ون چین سے خلامیں روانہ کردیا گیا ہے اور سپارکو کے دفتر میں سیٹلائٹ کی روانگی کے مناظر دکھائے گئے۔
ترجمان اسپارکو کا بتانا ہے کہ پاکستان کا یہ مشن قومی خلائی پالیسی اور وژن 2047 کا ایک اہم سنگِ میل ہے!-->!-->!-->…
سیز فائر کے بعد دہشت گردی کا سلسلہ فوری بند ہو گا، الحمد اللہ، خواجہ آصف
دوحا : پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا۔
اس پیش رفت پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے دہشت گردی کا!-->!-->!-->…
جنگ بندی معاہدہ خوش آئند، افغان سرزمین سے دہشتگردی کے سدباب کیلئے اقدامات ضروری ہیں: اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے سدباب کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔
سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ دوحہ میں گزشتہ رات طے پانے والے معاہدے!-->!-->!-->…
پاکستان کشیدگی نہیں چاہتا، پاک افغان مذاکرات آج دوحہ میں ہونگے،ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیردفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد آج دوحہ میں افغان طالبان سے مذاکرات کرے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مذاکرات خطے میں امن و استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہیں، مذاکرات میں دہشتگردی!-->!-->!-->…
ہمارا مقصد جمہوری، مساوات پر مبنی اور منصفانہ پاکستان کی تعمیر ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد جمہوری، مساوات پر مبنی اور منصفانہ پاکستان کی تعمیر ہے، ہم بی بی شہید اور کارسازکے شہداء کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت!-->!-->!-->…
دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملادیاجائےگا ، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز، ملٹری، ہلالِ جرات نے کہا ہے کہ روایتی میدان میں جیت کی طرح ہمارے پڑوسی کی ہر ریاستی پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، ہم اسلام کی غلط تشریح کرنے والے مٹھی بھر گمراہ دہشت گردوں کے سامنے کبھی نہیں!-->…
پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کیخلاف بڑے اقدام کی منظوری دیدی
لاہور : پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دیدی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پوری دنیا غزہ جنگ بندی کے معاملے پر پاکستان کے کردار کی معترف ہے لیکن یہاں ایک!-->!-->!-->…