Browsing Category

پاکستان

سعودی معاونت سے ملکی معیشت کو سہارا مل گیا، آئل اور ڈپازٹ پیکیجز برقرار

اسلام آباد:سعودی عرب رواں مالی سال 2025-26 میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی فراہم کرے گا جبکہ پانچ ارب ڈالر کے ڈیپازٹس بھی رول اوور کرے گا۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی عرب رواں مالی سال پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل

حکومت نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرلیا

حکومت نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرلیا جب کہ رواں سال کے لیے عبوری گندم پالیسی کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ذرائع وزارت فوڈ سیکیورٹی نے کہا کہ عبوری پالیسی کی سفارشات آئندہ ہفتوں میں وفاقی کابینہ کو پیش کی جائیں گی، حکومت مجموعی

راولپنڈی؛ 3کروڑ سے زائد مالیت کے 60 آئی فون اسمگلنگ کیس میں ملزم کو 6سال قید کی سزا

انسداد کسٹم جرائم کی خصوصی عدالت نے 3 کروڑ 14 لاکھ روپے مالیت کے 60 آئی فون اسمگل کرنے کے کیس میں ملزم ظہور کو جرم ثابت ہونے پر 6 سال قید کی سزا سنا دی۔ جج شبانہ رسالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد بھی

گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں ترامیم سمیت 9نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا ، اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج پرسنل بیگیج، ٹرانسفر آف ریذیڈینس اور گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں ترامیم سمیت نو نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے وزیر خزانہ محمد

رضوی برادران کی گرفتاری اولین ترجیح ہے: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رضوی برادران کی گرفتاری صوبے میں انسانی جانوں کے تحفظ کے سلسلے میں ’اولین ترجیح‘ ہے اور دونوں بھائی جلد گرفتار کر لیے جائیں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر کسی نے دوبارہ معرکہ آرائی کی کوشش کی تو وہ

وزیراعظم نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے پیکج کا اعلان کردیا،رعایتی قیمت پراضافی بجلی ملے گی

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم سے صنعتی و زرعی شعبےکے ماہرین اورکاروباری برادری کے وفد نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے پیکج کا اعلان کیا۔ ’’جیو

پولینڈ مستحکم اور پرامن جنوبی ایشیاء کا خواہاں ہے ، شاندار میزبانی پر پاکستان کا شکریہ : نائب…

اسلام آباد : پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ راڈوسلاوسکورسکی نے شاندار میزبانی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ میں پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور

طلبا کے لئے بڑا اعلان انتظار ختم ! مفت لیپ ٹاپ

اسلام آباد : وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے تاریخ کا اعلان ہوگیا اور کہا “انتظار ختم ہونے والا ہے! تیاری کر لیجیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

1 ارب ڈالر مالیت کی منشیات ضبط انسداد منشیات کا ایک بڑا آپریشن کامیاب

بدھ کو پاکستان بحریہ کے بیان کے مطابق کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی زیرقیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 میں پی این ایس یرموک کی تعیناتی سے نہ صرف دونوں بحری افوج کے درمیان مشترکہ

کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم ___جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کےاعتراضات

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور اور جسٹس منیب اختر نے کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم پر اعتراضات اٹھا دیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جسٹس منصور اور جسٹس منیب اختر نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط میں لکھا کہ موجودہ تشکیل کے