Browsing Category
تازہ ترین
طالبان حکومت کو چاہیے کہ اپنے انجام کا حساب ضرور رکھے: خواجہ آصف
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ’پاکستان اپنی سرزمین پر کسی بھی دہشت گردی کی کارروائی یا خودکش حملے کو برداشت نہیں کرے گا اور کسی بھی مہم جوئی کا جواب سخت اور کڑوا ہوگا۔‘انہوں نے بدھ کو ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ!-->…
چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بنگلہ دیش کے آرمی چیف سے ملاقات
ڈھاکہ : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلا دیش کے دورے کے موقع پر بنگلہ دیش کے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں پاک، بنگلہ دیش افواج کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔
!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمان کی تحریکِ انصاف کے وفد سے ملاقات، قومی جرگے اور اپوزیشن اتحاد کے بارے میں مشاورت
اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریکِ انصاف کے وفد سے ملاقات کی،ملاقات میں قومی جرگہ کے انعقاد کی تجویز پر مشاورت کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا!-->!-->!-->…
ٹیرف سے متعلق صارفین کیخلاف نہیں، سبسڈی کو کےالیکٹرک کا منافع بنانے سے روک دیا گیا، پاور ڈویژن
ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک جو کہ ایک پرائیویٹ ادارہ ہے کو اپنی کارکر دگی سرکاری اداروں سے بہتر بنانی چاہیے اور اس تناظر میں اگر سرکاری ادارے جیسے آئیسکو،فیسکویا گیپکو کے ساتھ کے الیکٹرک کا تقابلی جائزہ کیا جائے تو یہ تمام ادارے ریکوری،!-->…
سعودی معاونت سے ملکی معیشت کو سہارا مل گیا، آئل اور ڈپازٹ پیکیجز برقرار
اسلام آباد:سعودی عرب رواں مالی سال 2025-26 میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی فراہم کرے گا جبکہ پانچ ارب ڈالر کے ڈیپازٹس بھی رول اوور کرے گا۔
وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی عرب رواں مالی سال پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل!-->!-->!-->…
عالمی برادری تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے :حریت…
سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ آگے آئے اور مظلوم کشمیر عوام کو اپنے مادر وطن پر بھارت کا دہائیوں پرانا قبضہ ختم کرانے میں ان کی مدد کرے۔
کشمیر میڈیا!-->!-->!-->…
کشمیری بھارتی قبضے کو کبھی قبول نہیں کریں گے،27اکتوبر کو بطور ”یوم سیاہ“منایا جائےگا، حریت کانفرنس
سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے 27 اکتوبر کو کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مادر وطن پر!-->…
حکومت نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرلیا
حکومت نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرلیا جب کہ رواں سال کے لیے عبوری گندم پالیسی کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دے دی گئی۔
ذرائع وزارت فوڈ سیکیورٹی نے کہا کہ عبوری پالیسی کی سفارشات آئندہ ہفتوں میں وفاقی کابینہ کو پیش کی جائیں گی، حکومت مجموعی!-->!-->!-->…
استنبول میں پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور شروع
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں شروع، پہلا دور دوحہ میں ہوا تھاترکیہ کی میزبانی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں شروع ہوگیا۔
پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان تازہ مذاکرات استنبول!-->!-->!-->…
تنازعہ کشمیر کا اب تک حل نہ ہونا اقوام متحدہ کے وجود پر ایک بڑا سوالیہ نشان
سری نگر: آج جب دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا دن منایا جا رہا ہے، کشمیری اپنے پیدائشی حق ، حق خود ارادیت سے متعلق عالمی ادارے کی قراردادوں پر عملدرآمد کے منتظر ہیں۔آج اقوام متحدہ کے قیام کے 80 برس پورے ہونے پر کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری!-->…