Browsing Category

تازہ ترین

شگفتہ اعجاز اور ان کی بیٹیوں نے اوزیمپک کے استعمال سے وزن کم کیا ہے؟ بحث چھڑگئی

سوشل میڈیا پر پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے وزن میں حیرت انگیز کمی نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان دنوں شگفتہ اعجاز سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں کیونکہ انہوں نے بےحد کم وقت میں وزن اتنا کم کرلیا ہے

گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں ترامیم سمیت 9نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا ، اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج پرسنل بیگیج، ٹرانسفر آف ریذیڈینس اور گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں ترامیم سمیت نو نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے وزیر خزانہ محمد

27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم نے 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منانے کی ہدایت کر دی۔ یوم سیاہ سے متعلق وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پورے ملک میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی

وزیراعظم نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے پیکج کا اعلان کردیا،رعایتی قیمت پراضافی بجلی ملے گی

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم سے صنعتی و زرعی شعبےکے ماہرین اورکاروباری برادری کے وفد نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے پیکج کا اعلان کیا۔ ’’جیو

پولینڈ مستحکم اور پرامن جنوبی ایشیاء کا خواہاں ہے ، شاندار میزبانی پر پاکستان کا شکریہ : نائب…

اسلام آباد : پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ راڈوسلاوسکورسکی نے شاندار میزبانی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ میں پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور

1 ارب ڈالر مالیت کی منشیات ضبط انسداد منشیات کا ایک بڑا آپریشن کامیاب

بدھ کو پاکستان بحریہ کے بیان کے مطابق کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی زیرقیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 میں پی این ایس یرموک کی تعیناتی سے نہ صرف دونوں بحری افوج کے درمیان مشترکہ

ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پوتن کے درمیان طے شدہ ملاقات منسوخ

روس کی جانب سے یوکرین میں فوری جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کیے جانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان طے شدہ ملاقات کا منصوبہ منسوخ ہو گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک سینیئر

سرینگر : فتح کدل میں آتشزدگی سے متعدد مکانات متاثر

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے فتح کدل میں گزشتہ شب آگ بھڑکنے سے کئی رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا اورلوگوں میں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے میڈیا کو بتایا

پوسٹروں میں کشمیریوں سے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج کے لئے 27اکتوبر کو یوم سیاہ منائیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق

وزیراعظم کا ڈیجیٹل پاکستان وژن؛ شہباز شریف آج آئی ٹی پروگرام کا اجرا کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے سلسلے میں آئی ٹی پروگرام کا اجرا آج کریں گے۔ ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت آئی ٹی پروگرام کا اجرا آج ہوگا، جس کا باضابطہ افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔