مصبا ح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ایک عہدہ چھوڑ دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔مصباح الحق نے 2019 ستمبر میں چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالا تھا۔

یاد رہے کہ مصباح الحق پر  ایک عہدے چھوڑنے کے لیے دباؤ تھا اور مصباح الحق آج پریس کانفرنس میں باقاعدہ  اعلان کریں گے۔