اسلام آباد:نوجوان خودکشی کیلئے درخت پہ چڑھ گیا،ضلعی انتظامیہ نے حکمت سے بچا لیا،

اری ضلع مانسہرہ بعمر قریب 27 سال
گلی نمبر 86 سیکٹر G-6/3 الصبح سفیدے کے گھریلو حالات سے تنگ تھا،وہ آج صبح درخت پر چڑھ گیا تھا جس خوشی ڈی اے کی

کرین کی مدد سے بخیر و عافیت نیچے اتارا گیا ہے
مرتضی چانڈیو مجسٹریٹ صاحب سٹی , رشید احمد ایس ایچ او تھانہ آبپارہ , ڈیوٹی آفیسر تھانہ آبپارہ , فالکن آبپارہ نے بروقت موقع پر پہنچ کر مزاکرات کر کے کرین کی مدد سے درخت سے بحفاظت نیچے اتار لیا گیا

تمام ٹیم کو عامر ذوالفقار حب IGP اسلام آباد, وقار الدین سید DIG/OPS, سرفراز احمد ورک صاحب ایس پی سٹی سرکل کی طرف سے شاباش اور نقد انعام کا اعلان,جب کیپٹل پوسٹ نے اس پہ تحقیق کی تو پتہ چلا کہ نوجوان گھریلو مسائل کا شکار تھا،اسکو اپنے ماموں سے کچھ شکایات تھیں ،ایک شبہ یہ بھی ہے کی وہ منشیات کا عادی بھی ہے،مرتضی چانڈیو نے بیت خوبصورت انداز میں اسکو تسلی دیکر اور اسکے معاملات کو حل کرنی کی کی گارنٹی دیکر درخت سے نیچے لوڈنگ سے روکے رکھا ،وہ خودکشی کے لئے درخت پہ چڑھا رھا،اس حوالے سے مرتضی چانڈیو نے بتایا کہ وہ ایک مشکل اور صبر آزما مگر نازک لمحات تھے کہ اگر ذرا سی بھی کوئی غلطی ہوتی تو وہ نوجوان درخت دے خود جاتا ،انہوں نے بتایا کہ وہ کم ازکم 20،25 فٹ کی بلندی پی موجود تھا جہاں سے کودنے کے بعد بچنا مشکل تھا،نوجوان کو پولیس کے حوالے کرنے اسکے مسائل کے حل کیکئے اسکے گھر والوں سے رابطہ کرلیا گیا