تازہ ترین خاتون جج کو دھمکی کا کیس، عمران خان پیش نہ ہوئے، استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ On جنوری 24, 2023 Share FacebookTwitterWhatsAppEmail