وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان نیازی کی ملاقات

اسلام آباد()ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو

گورنر خیبر پختونخوا نے وزیرِ اعظم کو قبائلی اضلاع کی ترقی اور وہاں کے نوجوانوں کو ملکی تعمیر و ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کیلئے فراہم کئے جانے والے مواقع سے آگاہ کیا.