ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے 40،سال مکمل ھونے پر تقریبات

لاہور ( ) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے 40،سال مکمل ھونے پر تقریبات پیرسیدسہیل بخاری کی والدہ محترمہ کی طبیعت ناساز ی کی وجہ سے 31،جنوری 2023 تک موخر کر دی گئی ہیں – رانا نوید احمد ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ رانا نوید احمد نے بتایا ہے کہ ایسوسی ایشن کے بانی سیکرٹری جنرل و چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی پیرسیدسہیل بخاری کی والدہ محترمہ کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے 40،سالہ تقریبات 31،جنوری 2023 تک ملتوی کردی گئی ہیں – انہوں نے دوست، احباب سے والدہ محترمہ کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے –