وادی لیپہ کا زمینی راستہ آج 19 دن بھال کرنے پر محکمہ شاہرات اور پی ڈبلیو ڈی کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔ جہانگیر ملک

مظفرآباد ( ) وادی لیپہ کا زمینی راستہ جو کہ حالیہ برف باری کے بعد تا حال بند تھا آج انیسویں روز بھال کیا گیا اس پہ ہم محکمہ شاہرات اور پی ڈبلیو ڈی کے بے حد منمون و مسکور ہیں کہ جن کی انتھک محنت اور دن رات کی کاوش نے راستے کی بندش کو اس کم طویل دورانیہ میں بھال کیا محکمہ کے فرض شناس افیسران بالا اور وزیر حکومت جناب ڈاکٹر مصطفےٰ بشیر کے خصوصی احکامات پر عمل پیرا ہو کر وادی کی عوام کا باقی دنیا سے زمینی رابطہ اج بھال ہوا