بانڈی پورہ دستی بم کے دھماکے میں 5افراد زخمی

سرینگر26اکتوبر ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں آج ضلع بانڈی پورہ میں دستی بم کے ایک دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
 یہ دھماکہ ضلع کے علاقے سنبل میں بھارتی فوجی بنکر کے قریب ہوا جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر سنبل داخل کرایا گیا جہاںسے انہیں سرینگر کے ایک ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ دھماکے کے بعد بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروںنے علاقے کامحاصرہ