”سی بی آئی“ نے نیوز کلک کے گرفتار ایڈیٹر انچیف پر بیر پرکایست کی رہائش گاہ اور دفتر پر چھاپے مارے
نئی دہلی: بھارتی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے نیوز پورٹل” نیوز کلک“ کے خلاف درج مقدمے کے سلسلے میں دارلحکومت نئی دلی میں دو مقامات پر چھاپے مارے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دہلی پولیس نے حال ہی میں نیو کلک کے خلاف فارن!-->!-->!-->…