28 محکمے، ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ
انتظامی اخراجات کو کم کرنے اور ریاستی مشینری کو ہموار کرنے کی غرض سے وفاقی حکومت نے پانچ وزارتوں کے 28 محکموں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اسلامآباد: 16 اگست کو وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی کی سفارشات پر فیصلہ کیا گیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->…