Yearly Archives

2021

2021کے اختتام تک 7کروڑافراد کی ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا،اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 2021کے اختتام تک 7 کروڑافراد کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ ‏الحمد للہ 2021 کے اختتام تک 7 کروڑ لوگوں کی مکمل ویکسینیشن کا…

ٹانک اور میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 جوان شہید

ٹانک: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مقابلے میں عصمت اللہ شاہین گروپ کے دو دہشت گرد دانیال اور شاہین عرف ذاکر ہلاک اور پاک فوج کے 4 جوان بھی شہید ہوگئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹانک کے علاقے کوٹ کٹ میں…

وزیر اعظم کے لیے ایک اچھی اور ایک بری خبر

ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان میں او آئی سی کا اجلاس ہوا اس کا ون پوائنٹ ایجنڈا تھا کہ افغانستان معاشی بحران کی وجہ سے کسی خوفناک المیے کا شکار نہ ہو جائے پاکستان اور خود وزیر اعظم عمران خان کے لیے خوشی اور مسرت کا پہلو یہ ہے کہ 27ممالک کے…

سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن اور الیکشن کمیشن کی ذمے داریاں؟؟

پاکستان میں کوئی بھی شخص جب چاہے اپنی ذاتی سیاسی جماعت نہ صرف بنا سکتا ہے بلکہ الیکشن کمیشن سے رجسٹرڈ بھی باآسانی کراسکتا ہے۔ ہماری معلومات کے مطابق اس کے لیے صرف 2 لاکھ روپے سکہ رائج الوقت اور تقریبا 2 ہزار افراد کے شناختی کارڈ کی نقول…

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کی وجوہات

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ناکامی سے حکمران جماعت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے اور اگر فوری طور پر موروثی سیاست کے بجائے میرٹ پرٹکٹوں کی تقسیم نہ ہوئی تو مہنگاہی بیروزگاری کے مسائل میں گھری عوام سے اچھے کی امید خام خیالی ہوگی۔ خیبر…

جماعت اسلامی اور بنگلادیش

مشرقی پاکستان میں علاحدگی کی پرتشدد تحریک کے دوران اور بنگلادیش کے قیام کے بعد بھی سب سے زیادہ جماعت اسلامی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ جماعت کے مخالفین نے الزام لگایا کہ جب مشرقی پاکستان کے عوام اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے تھے تو جماعت اسلامی…

سوشل میڈیا ذہنی سطح کا آئینہ

صحت مند معاشرے کے لیے صحت مند مسابقت ضروری ہے۔ یہ معاشرے کی ترقی کی ضامن ہے۔ اس کے برعکس غیر صحت مند یا منفی مسابقت معاشرے کو بیمار کرنے کا سبب ہوتی ہے۔ مسابقت کے لیے ایک دوسرے کے بارے میں معلومات اہم ہیں۔ جاننا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔…

افغانستان کی بحالی کے لیے اسلامی کانفرنس

بالآخر افغانستان کی سنی گئی ۔ یہ امر کسی معجزے سے کم نہیں کہ اگست میں سقوطِ کابل کے بعدسے اب تک دنیا کے کسی ملک نے افغان عبوری حکومت کو تسلیم نہیں کیا لیکن ملک کے اندر بگڑتی ہوئی معاشی، سیاسی اور امن و امان کی صورتحال نے دنیا کو مجبور کردیا…

انسانی جسم کا ایک اور نامعلوم حصہ دریافت

برن: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے انسانی جبڑے کے پٹھوں میں ایک ایسا جسمانی حصہ دریافت کرلیا ہے جس کے بارے میں ہم آج سے پہلے نہیں جانتے تھے۔ انسانی جسم کا یہ نیا دریافت ہونے والا حصہ ’جبڑی پٹھے‘ (masseter muscle) کی تیسری پرت ہے جو باقی…

ایران کی عدم استحکام پھیلانے والی پالیسی پرتشویش ہے،شاہ سلمان

ریاض: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ ایران کی عدم استحکام کی کارروائیاں باعث تشویش ہیں۔ سال کے اختتام پرکی جانے والی تقریر میں سعودی عرب کے شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت کی خطے کے استحکام اورامن کو نقصان پہنچانے…