
سالویشن موومنٹ کے معراج الدین نے ایک غیر مسلم بھای کی آخری رسوم میں عملی حصہ لیا
آج اس وقت ایک بار پھر کشمیریت کی صدیوں پرانی روایات تازہ ہوی جب سالویشن موومنٹ کے معراج الدین نے ایک غیر مسلم بھای کی آخری رسوم میں عملی حصہ لیا اوم کار بال گاڑن سری نگر کے رہنے والے تھے پنڑت برادری کے ساتھ ساتھ عوام الناس نے اس اقدام کی بہت سرا ہنا کی