Yearly Archives

2019

کراچی میں گھر میں آتشزدگی کے باعث خاتون اور دو بچے جھلس کر جاں بحق

کراچی: جمشید روڈ کے قریب گھر میں آتشزدگی کے باعث خاتون اور دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے جمشید روڈ بجلی گراونڈ کے قریب گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے…

وزیراعظم نیوزی لینڈ کا نمازجمعہ کے قبل حضورپاک ﷺ کی حدیث مبارک سے خطاب کا آغاز

کرائسسٹ چرچ: ہیگلے پارک میں نمازجمعہ کے بعد وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے حضورپاک ﷺ کی حدیث مبارک پڑھ کرسناتے ہوئے خطاب کا آغاز کیا۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے نیوزی لینڈ کے ہیگلے پارک میں نمازجمعہ کی ادائیگی سے قبل…

سانحہ کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں اذان کی گونج، شہداء کو خراجِ عقیدت

نیوزی لینڈ: سانحہ کرائسٹ چرچ کے سوگ اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے نیوزی لینڈ کے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو پر آج براہ راست جمعے کی اذان اور خطبہ نشر کیا گیا جب کہ شہداء کی یاد میں ملک بھر میں 2 منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔ نیوزی…

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ دیا گیا۔ ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کے وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر عمران خان نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں پاک فوج کے چاق و چوبند…

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 21 سے 23 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے اور  وہ یوم پاکستان کی…

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز، ٹرافی کی رونمائی ہو گئی

شارجہ : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کل سے شروع ہو گی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں کل پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی نے 3 ساتھیوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

ئی دہلی:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کر کے 3 ساتھی اہلکاروں کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مارلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کشمیر کے کیمپ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کےاہلکار نے جھگڑے پر اپنی سرکاری رائفل سے فائرنگ کی اور…

ملک میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس ہوں گے، سرفراز احمد

کراچی:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فور کا بہترین انعقاد ہم سب کی کامیابی ہے تاہم وہ دن دور نہیں جب ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس ہوں گے۔ سرفراز احمد نے پی آئی اے ٹاؤن شپ میں شجرکاری مہم کے موقع…

بھارت میں الیکشن تک خطرہ، پاکستان کو تیار رہنا چاہیے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی ریٹنگ نیچے جا رہی ہے، بھارت میں الیکشن تک خطرہ ہے، پاکستان کو تیار رہنا چاہیے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کا نیب پر کوئی…

چیف جسٹس کا بریگیڈیئر اسد منیر کی مبینہ خودکشی سے قبل لکھے گئے خط پر نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی مبینہ خود کشی سے قبل لکھے گئے خط پر نوٹس لے لیا۔ جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے لاہور رجسٹری میں مختلف کیسوں کی سماعت کے بعد بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد…