پاک آسٹریلیا کی 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز

شارجہ:  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر4 بجے شروع ہوگا۔ شعیب ملک پہلی بار آسٹریلیا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کی قیادت کرینگے، وہ…

’’ سوشل میڈیا سے نوجوان مادہ پرستی کی جانب مائل ہونے لگے‘‘

کراچی: محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی (ماجو) کے بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ سوشل سائنسز فیکلٹی کی طالبہ کومل شمیم نے سماجی نیٹ ورکنگ سائٹس اور سوشل میڈیا کا بڑھتا استعمال نوجوانوں کو سماجی مسابقت کی طرف متوجہ کر رہا ہے جو انھیں مادہ پرستی کی طرف…

سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی ہیرو شہید نعیم راشد اور بیٹے کی میتیں ورثا کے حوالے

کرائسٹ چرچ سانحے میں شہید ہونے والے پاکستانی ہیرو نعیم راشد اور ان کے بیٹے کی میت ورثا کے حوالے کردی گئی۔ شہدا کی میتیں وصول کرنے نعیم راشد کی والدہ، بیوہ اور بھائی نیوزی لینڈ پہنچے جہاں دونوں شہدا باپ بیٹوں کی میتوں کو پاکستانی اور…

مہوش کے بعد عائشہ عمر’ تمغہ فخرِ پاکستان‘ ملنے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امیتازملنے کے اعلان پرتنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب اداکارہ وگلوکارہ عائشہ عمر ’’تمغہ فخرِ پاکستان‘‘ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ ابھی مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کا…

عاشر عظیم بھی ’’عورت مارچ‘‘ پر خاموش نہ رہ سکے

اوٹاوا: معروف مصنف و اداکار عاشر عظیم کا کہنا ہے کہ مرد ایک جنس نہیں بلکہ طاقت کا اور کسی کمزور کا خیال رکھنے کا ایک رویہ ہے۔ عاشر عظیم نے یوٹیوب پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے حال ہی میں ہونے والے عورت مارچ کے حوالے سے رائے…

خوش رہنے والی اقوام میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

جنیوا: دنیا بھر میں خوش رہنے والی اقوام میں پہلا نمبر فِن لیںڈ کا ہے اور اس فہرست میں جنوبی سوڈان سب سے آخری نمبر پر ہے۔ تاہم جنوبی ایشیا میں پاکستان اس فہرست میں پہلے اور افغانستان ساتویں یا آخری نمبر پر ہے۔ اقوامِ متحدہ کے تحت جاری …

اٹک میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ٹک: گاؤں اڑانگ میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اٹک کی یونین کونسل بولیانوال کے گاؤں اڑانگ میں مٹی کے بھرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جب کہ 6 افراد معجزاتی طور پر محفوظ رہے، واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد…

کھیلوں میں بھی پاکستان سے ٹکر لینا بھارت کو مہنگا پڑنے لگا

نئی دہلی: کھیلوں میں بھی پاکستان سے ٹکر لینا بھارت کو مہنگا پڑنے لگا۔ انٹرنیشنل ایونٹس کی میزبانی پر غیراعلانیہ پابندی کے باعث ورلڈ ہاکی سیریز فائنلز کا بھونیشور میں انعقاد بھی خطرے میں پڑگیا، یہ ایونٹ جون میں ہونا ہے تاہم انٹرنیشنل…

چین: کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی

یجنگ:  چین کے کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی، حادثے میں 640 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں‌ ہسپتال منتقل کر دیا گیا. جیانگ سوکے کیمیکل پلانٹ میں گزشتہ رات آگ بھڑک اٹھی جس نے قریبی فیکٹریوں کو لپیٹ میں لے لیا،…

ورلڈ کپ کی دستیاب مزید ٹکٹوں پر شائقین ٹوٹ پڑے

دبئی:  آئی سی سی ورلڈ کپ کی محدود تعداد میں دستیاب مزید ٹکٹوں پر شائقین ٹوٹ پڑے. انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کے باقی بچنے اور شائقین کی جانب سے واپس کیے جانے والے ٹکٹ جمعرات سے دوبارہ فروخت کیلیے پیش…