او جی ڈی سی ایل راجیان آ ئیل فیلڈ سوشل ویلفئیر ڈسپنسری پر آ نے والے مریضوں کو ھمہ وقت میڈیکل کی سہولیات فراھم کرنے میں پیش پیش

اسلام آ باد (پی آر) آ ئیل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لیمٹیڈ او جی ڈی سے ایل اپنی راجیان آ ئیل فیلڈ جو کہ ملھال مغلاں ضلع چکوال میں واقع ھے وھاں پر آ نے والے لوکل ضرورت مند اور نادار مریضوں کو سوشل ویلفئیر ڈسپینسری کے زیر اھتمام ھمہ وقت میڈیکل کی سہولیات فراھم کرنے میں پیش پیش ھے۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے ضلع چکوال میں واقع راجیان آ ئیل اینڈ گیس فیلڈ جہاں سے کمپنی خاطر خواہ ریونیو حاصل کر رھی ھے وھاں پر لوگوں کی بنیاد ی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے سوشل ویلفئیر ڈسپنسری کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ھے ۔ جس کے تحت کمپنی نے ھمہ وقت ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کا بندوبست کر رکھا ھے۔ جہاں پر اھل علاقہ کے نادار اور مستحق مریضوں کا مفت علاج اور میڈیسن کی سہولیات فراھم کی جا رہی ہیں۔ اس کے علاؤہ او جی ڈی سی ایل علاقہ ملہال مغلاں کے مکینوں کے لئےصاف پانی کی فراہمی ، سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور تعلیم کے میدان میں بھی ضلع چکوال اور ملہال مغلاں کے لوگوں کو خاطر خواہ سہولیات فراہم کرنے میں پیش پیش ھے۔ ملہال مغلاں کے مکینوں نے او جی ڈی سی ایل کی انتظامیہ اور آ پریشن مینجر راجیان آ ئیل فیلڈ کے اس اقدام کو سراہا اور شکریہ ادا کیا ھے۔