سرینگر : ( ) آج بروز جمعرات جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کا ایک وفد جاوید احمد ڈارکی قیادت میں ریبن سوپور گیا جہاں مرحوم عبدل جبار ڈار کی وفات پر تعزیت کی گئی.اور مرحوم کے لئے دعا مغفرت کی گئی مرحوم کے اہل خانہ کو اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پوری سالویشن مومنٹ انکے دکھ میں برابر شریک ہے.

سرینگر : ( )
آج بروز جمعرات جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کا ایک وفد جاوید احمد ڈارکی قیادت میں ریبن سوپور گیا جہاں مرحوم عبدل جبار ڈار کی وفات پر تعزیت کی گئی.اور مرحوم کے لئے دعا مغفرت کی گئی مرحوم کے اہل خانہ کو اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پوری سالویشن مومنٹ انکے دکھ میں برابر شریک ہے.
ایک اور وفدوں کشمیر سالویشن موومنٹ کے جنرل سیکیٹری روف خان کی قیادت میں کنگن گیا جہاں حق نواز کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی گئی.اور مرحوم کے لئے دعا مغفرت کی گئی اور حق نواز صاحب کو اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پوری سالویشن مومنٹ انکے دکھ میں برابر شریک ہے.
جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چئرمین الطاف احمد بٹ نے اپنے میغام میں گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔