جنوبی کشمیر میں فوجی گاڑی سڑک سے لڑھک کر رہائشی مکان سے جا ٹکرائی

سرینگر// جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں منگل کو ایک فوجی گاڑی لیتہ پورہ کے مقام پر شاہراہ سے لڑھک کر ایک رہائشی مکان سے جا ٹکرائی۔
اطلاعات کے مطابق ایک فوجی گاڑی شاہراہ سے کئی فٹ لڑھکنے کے بعد ایک مکان کے ساتھ جاٹکرائی۔
حادثے کے فوراً بعد مقامی لوگ جائے واردات پر پہنچ گئے۔
اس حادثے میںکسی کے زخمی ہونے کے بارے میں فور ی طور پر معلوم نہیں ہوسکا۔