عمران اشرف نے تمام فلم سازوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نظم جاری کردی

اسلام آباد  اداکار عمران اشرف نے تمام فلم سازوں کے نام پیغام والی نظم جاری کردی۔

جاری نظم میں انہوںنے شوبز انڈسٹری کے تمام فلم سازوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے لکھاکہ شائقین کو محظوظ کرنے لئے دن رات اپنے کام کو پیش کرنے کے لئے جس طرح محنت کرتے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔