کشمیر : خواجا بلال احمد شاہین نے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوے کہا ہے کہ حالیہ برف باری کے سلسلہ میں موجودہ حکومت نے جس طرح سے لیپا کرناہ کے زمینی روابط کو بحال کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کیا

کشمیر : خواجا بلال احمد شاہین نے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوے کہا ہے کہ حالیہ برف باری کے سلسلہ میں موجودہ حکومت نے جس طرح سے لیپا کرناہ کے زمینی روابط کو بحال کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کیا یقیناً قابلِ ستائش ہے ماضی کے حکم رانوں کے نمائندگان کی بہ نسبت موجودہ حکومت اور نمائندگان کا بل خصوص وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی مصطفی بشیر صاحب کا اور محکمہ شاہرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جہنوں نے لیپا کے زمینی روابط کو بحال رکھنے میں اپنا کردار ادا کیا. حالیہ برف باری کے باعث انیس روز کے بعد جس طرح سے موجودہ حکومت نے اور حکومتی نمائندگان نے اپنی کاوئشوں کی بہ دولت محکہ شاہرات عامہ کی محنتوں کے عوض تیزی کے ساتھ اپنے کام کو بخوبی سر انجام دیا یقننا قابل ستائش کے حامل ہے ہم تہ دل سے حکم رانوں کا اور اپنے فرض کو پایا تکمیل تک پہچانے میں محکہ شاہرات عامہ کاشکریہ ادا کرتے ہیں …