بیس بال5 ڈکار یوتھ اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری

بیس بال5 ڈکار یوتھ اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری

انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی نے بیس بال فائیو کو 2022ء کے ڈکار یوتھ اولمپکس گیمز کے اسپورٹس پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ان کھیلوں میں اسے میڈلز ایونٹ کے طور پر رکھا جائے گا، مقابلہ کی شکل اور رسائی کے راستے کا اعلان رواں سال کیا جائے گا۔

بیس بال فائیو میں بوائز اور گرلز ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔