ایف اے ٹی ایف کے اجلاس سے قبل بھارت کا ایک بار پھر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ

اسلام آباد20 فروری () پیرس میں21 فروری سے 4 مارچ تک ہونے والے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس سے قبل پاکستان کے خلاف بھارت کی جعلی خبروں کی مہم ایک بار پھر زوروں پر ہے۔