مقبوضہ کشمیر بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر13اکتوبر ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
 نوجوان کو بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے ترال میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔