شمالی کشمیر کے بالائی علاقوں اور گلمرگ میں ہلکی برف باری گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

سری نگر() شمالی کشمیر کے بالائی علاقوں اور گلمرگ میںمیں ہلکی برف باری  جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے ۔وادی کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں 12 اکتوبر تک ہلکی برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے۔