بھارتی فوج نے مظفر آباد آزادکشمیر کے ایک نوجوان کو ایل او سی سے پکڑ لیا علی حیدر ولد محمد شریف کو لائن آف کنٹرول کے مینڈھرسیکٹر سے حراست میں لیا گیا

مقبوضہ پونچھ() بھارتی فوج نے مظفر آباد آزاد کشمیرکے  ایک  نوجوان کو  ایل او سی  سے پکڑ لیا ہے ۔16 سال کے لڑکے علی حیدر ولد محمد شریف  کو بھارتی فوج نے  لائن آف کنٹرول کے مینڈھرسیکٹر  سے حراست میں لیا۔ بھارتی فوجی ترجمان  کے مطابق   بلنوئی سیکٹر میں مینڈھر دریا کو عبور کرنے کی کوشش کے دوران   علی حیدر   کو پکڑ لیا گیا اسے تفتیش جاری ہے