کشمیری نوجوان بھارتی پنجاب میں پراسرار طور پر مردہ پایا گیا بائیس سالہ بلال احمد ملک موگا میں پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

سری نگر()جموںوکشمیرمیں شالوں کا کاروبار کرنے ولا ایک کشمیری نوجوان بھارتی پنجاب میں مردہ پایا گیا۔بائیس سالہ بلال احمد ملک پنجاب کے شہر موگا میں پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔وہ موگا شہر میں کشمیری شال فروخت کرتا تھا ۔ بلال کے خاندان کے ایک فرد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ اسے پھانسی دیکر قتل کیا گیا۔