شمالی ضلع بارہمولہ میں بھارتی فورسز پر فائرنگ فورسز نے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

سری نگر() شمالی ضلع بارہمولہ میں بھارتی فورسز پر فائرنگ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  نا معلوام افراد نے جمعرات کو سوپور قصبہ میں پولیس پارٹی پر گولیاں چلائیں تاہم اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ کسی کو چوٹ آئی۔واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔