مقبوضہ جموں وکشمیر بھارتی فورسز کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر 28جولائی ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فورسزنے آج سرینگر میںتلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی۔
 بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروںنے سرینگر کے علاقے نادر گنڈ پیر باغ  میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔