بھارتی پولیس نے پلوامہ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا

سرینگر 28جولائی ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔
بھارتی پولیس اہلکاروںنے ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران سہیل احمد کو گرفتار کیا۔
ادھر بھارتی فوجیوںنے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور کرنے کیلئے مقبوضہ جموںوکشمیرمیں خوف و ہراس کا ماحول پید اکرنے کیلئے کپواڑہ، بانڈی پورہ ، بارہمولہ ، گاندربل ، کولگام ، شوپیاں اور دیگر علاقوںمیں اپنی پر تشددکارروائیاں جاری رکھیں۔