مقبوضہ جموں و کشمیر:بھارتی فوجیوں نے 2نوجوان شہید کر دیے

سرینگر30جون( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔
فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقےمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔