حریت پسند کمانڈر ابرار ندیم کی لاش تدفین کو نہیں دی گئی ابرار ندیم کو پارمپورہ سے گرفتار کیا گیا تھا دوران حراست شہید کیا گیا

سری نگر() بھارتی فوج نے سرینگر کے مضافاتی علاقے ملورہ میں دوران حراست شہید ہونے والے حریت پسند کمانڈر ابرار ندیم اور عدم شناخت شہید نوجوان کی لاش تدفین کے لیے مقامی شہریوں کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ۔ ابرار ندیم کو پارمپورہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ منگل کو بھارتی فوج نے  اسے  ملورہ میں ایک مکان میں لے  جا  کر شہید کیا ایک اور نوجوان شہید ہو اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی  تاہم ان کی لاشین  لوگوں کے حوالے  نہیں کی گئیں