
جموں وکشمیرسالویشن مومنٹ کا ایک وفدمزار شھدا عید گاہپہنچنے میں کامیاب شھید افضل گورو کو ان کی برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش
سرینگر 9فروری 2021 جموں وکشمیرسالویشن مومنٹ کا ایک وفد جموں و کشمیر میں تمام بندشوں اور پا بندیوں کے باوجود تنظیم کے ایک رکن معراج الدین کے زیر قیادت مزار شھدا عید گاہ پہنچنے میں کامیاب ہوگئے جہاں پر انہوں نے شھید افضل گورو کو ان کی برسی پر زبردست خراج عقیدت ادا کیا اور شھید موصوف کے ساتھ ساتھ تمام شہداء کشمیر کے حق میں دعا مغفرت ادا کی۔