سری نگر میں سائبر جرائم کے الزام میں کم سے کم23افراد گرفتار

سری نگر مقبوضہ کشمیر پولیس نے سائبر جرائم کے الزام میں کم سے کم23افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق  سائبر جرائم کے الزام میں سرینگر میں قائم متعددکال مراکز پر چھاپے مارے گئے اور ابھی تک23افراد کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔