جموں و کشمير سالویشن موومنٹ کا ایک وفد پارم پورہ فروٹ منڑی معراج الدین کی سربراہی میں تعزیت کے لیے گیا جہاں آج الصبح صوفی علی محمد وفات پاگیے

آج مورخہ 11جنوری 2021بروز سوموار جموں و کشمير سالویشن موومنٹ کا ایک وفد پارم پورہ فروٹ منڑی معراج الدین کی سربراہی میں تعزیت کے لیے گیا جہاں آج الصبح صوفی علی محمد وفات پاگیے وفد میں مشتاق احمد زبیر احمد اور امتیاز علی شامل تھے مرحوم کی تجہیز و تکفین میں حصہ لیا ان کی وفات پر وفد نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور ان کے لیے مغفرت کی دعا کی گیی مرحوم صوم صلات کے پابند کے ساتھ ساتھ آزادی کے زبردست حامی رہے مرتے دم تک اس کیلے حتی المقدور سعی کرتے رہے اللہ تعالی سے دعا ہے روح نو گزشتہ کے تمام سہو خطاء سے درگزر فرماے اور جنت میں اعلے مقام نصیب فرماے آمین