Browsing Category
کھیل
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو ایک بار پھر مدمقابل
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو ایک مرتبہ پھر مدمقابل ہوں گی۔
ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان کی ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کریں گے جبکہ پاک بھارت ٹاکرا 7 نومبر کو شیڈول ہے۔
قومی ٹیم 21ویں ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے 5 نومبر!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی بورڈ کا ایشیا کپ کی ٹرافی کیلئے خط ، انکار نہیں کیا ، تقریب میں وصول کر لیں ، محسن نقوی کا…
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے لکھے گئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے خط کا جواب دے دیا۔
ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی وصول کرنے کے لیے اے سی سی صدر محسن نقوی کو خط لکھا!-->!-->!-->…
پاکستان کے اشعب عرفان وینکوور مینز اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے اشعب عرفان وینکوور مینز اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔
اشعب عرفان پہلی مرتبہ پی ایس اے ورلڈ سیریز ایونٹ کے فائنل میں پہنچے ہیں، وینکوور اوپن کے سیمی فائنل میں اشعب نے سیکنڈ سیڈ انگلینڈ کے ایڈریان والر کو شکست دی۔
اشعب!-->!-->!-->!-->!-->…
محمد رضوان کی ون ڈے کی کپتانی خطرے میں پڑگئی
محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے جبکہ شاہ آفریدی کو قیادت سونپنے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کافی حد تک فائنل کرلیا ہے اور اعلان آئندہ ہفتے کو متوقع ہے، ذرائع کے مطابق کپتان بابراعظم کی ٹیم!-->!-->!-->…
کیا فاطمہ ثنا نے بھارتی کھلاڑی کے پاؤں چھوئے تھے؟ تصویر وائرل
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا بھارت سے ہار کے بعد مخالف ٹیم کی کھلاڑی کے پاؤں چھو رہی ہیں۔
بھارتی کھلاڑی سمرتی مندھانا کے ساتھ فاطمہ ثنا کی مذکورہ تصویر کو!-->!-->!-->…
رمیز راجہ کو لائیو براڈکاسٹ میں بابراعظم کی بےعزتی کرنا مہنگا پڑ گیا
لاہور ( 16 اکتوبر 2025ء ) سابق کپتان رمیز راجہ کا لائیو براڈکاسٹ کے دوران بابر اعظم سے متعلق کہا گہا طنزیہ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ سابق چیئرمین پی سی بی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ ایک نئے تنازع کا شکار ہو گئے، جب ان کی جانب سے بابر!-->…
اسلام آباد یونائیٹڈ کی مسلسل چوتھی فتح، کراچی کنگز کو شکست
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو 47 رنز بنانے اور 2 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
باکسرمحمد وسیم کی مریم نواز سے پاسپورٹ واپس دلوانے کی اپیل
لاہور: باکسرمحمد وسیم نے مریم نوازسے پاسپورٹ واپس دلوانے کی اپیل کر دیہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق باکسرمحمد وسیم نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کیلئے جاری پیغام میں کہا کہ پاسپورٹ پھنس جانے سے تربیتی کیمپ میں شامل نہ ہونے پرمشکلات ہیں، 4!-->!-->!-->…
آرمی چیف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی۔
قومی ہیرو ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب (جی ایچ کیو) جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں ہوگی، تقریب کے انعقاد کا مقصد!-->!-->!-->…
شوبز ستارے بھی ارشد ندیم کی کامیابی پر خوشی سے نہال
اولمپکس کی 118سالہ تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کرنے پر ارشد ندیم کی ناصرف قوم بلکہ سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ شوبز ستارے بھی خوب دادو تحسین کر رہے ہیں۔
پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر شوبز ستاروں کی جانب سے سوشل میڈیا!-->!-->!-->…