Browsing Category
بین الاقوامی
جنگ بندی ٹوٹی تو حماس صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی، ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ اگر حماس نے جنگ بندی معاہدے کی پاسداری نہ کی تو وہ اسرائیل کو دوبارہ غزہ میں داخل ہونے اور حماس کو مکمل طور پر ختم کرنے کا حکم دے سکتے ہیں۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا!-->!-->!-->…
ٹیرف دھمکیاں؛ کولمبیا نے امریکا سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا
ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر کو منشیات فروشوں کا لیڈر کہا اور ٹیرف کی دھمکی دی تھیکولمبیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات اور ٹیرف دھمکیوں پر دونوں ممالک کے درمیان سفارتی بحران شدت اختیار کر گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا اور امریکا کے!-->!-->!-->…
جاپان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب
جاپان کی پارلیمنٹ نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔
سانائے تاکائیچی نے پارلیمانی ووٹنگ میں واضح برتری حاصل کرتے ہوئے جاپان کی 104ویں وزیراعظم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق 64!-->!-->!-->!-->!-->…
ایٹمی پروگرام سے متعلق 10سالہ معاہدے کا وقت پورا ہوچکا، اب عالمی معاہدے کے پابند نہیں: ایران
ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ 2015 کے ایٹمی معاہدے کی تمام شقیں ہفتے کے روز ختم ہو چکی ہیں اور اب ایران اس معاہدے کا پابند نہیں ہے تاہم ایران سفارت کاری کے لیے پرعزم ہے۔
واضح رہے کہ 2015 میں مشترکہ جامع پلان آف ایکشن معاہدے میں!-->!-->!-->…
چینی طیارے نے جدید ترین ’غیرملکی‘ اسٹیلتھ طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا
چین کے جے-16 لڑاکا طیارے نے دو غیر ملکی لڑاکا طیاروں پر نشانہ باندھ کر ملک کے ائیر ڈیفنس آئیڈینٹیفکیشن زون سے باہر نکال دیا۔
چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پہلی مرتبہ رواں ماہ چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں سامنے!-->!-->!-->…
غزہ کی دوبارہ تعمير: فلسطینی اتھارٹی نے 65 ارب ڈالر کا 5 سالہ منصوبہ پیش کر دیا
رام اللہ: فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے تین مراحل پر مشتمل پانچ سالہ منصوبہ پیش کر دیا ہے جس کا مقصد جنگ سے تباہ شدہ غزہ کو دوبارہ آباد، مربوط اور ترقی یافتہ حصہ بنانا ہے۔
وزیراعظم محمد مصطفٰیٰ نے اقوامِ متحدہ اور سفارتی!-->!-->!-->…
بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری نوٹم میں کہاگیاہے کہ بھارت کے رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود بدستور بند رہے گی۔ بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش!-->…
صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری و ترقی کا نیا باب،22ویں ہیلتھ ایشیا بین الاقوامی نمائش 23 تا 25 اکتوبر…
اسلام آباد ( 14 اکتوبر2025ء) ایس آئی ایف سی کے تعاون سے صحت سے متعلق پاکستان کی سب سے بڑی نمائش اور کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا،22ویں ہیلتھ ایشیا بین الاقوامی نمائش 23 تا 25 اکتوبر تک کراچی میں منعقد کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق نمائش کا!-->…
پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے جھوٹے بیانیہ کو مسترد کردیا
نیویارک: پاکستان نے مودی حکومت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب آصف خان نے بھارت کے جھوٹے!-->…
‘شنگھائی اسپرٹ’ کو فروغ دینا، تمام شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنا
کیانگ وی کی طرف سے، پیپلز ڈیلی
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) تیانجن سربراہی اجلاس 31 اگست سے 1 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ 20 سے زائد ممالک کے رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان SCO کی تاریخ کے سب سے بڑے سربراہی اجلاس کے موقع!-->!-->!-->!-->!-->…