بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے آل پا ر ٹیز حر یت کا نفر نس کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہر ہ

اسلام آباد۔ کشمیر پر غیر قانونی بھار تی مسلط کخلاف بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے آل پا ر ٹیز حر یت کا نفر نس کے زیر اہتمام کشمیر کمیو نٹی،سول سو سائٹی اور سو یٹ ہو م کے بچے احتجاجی مظاہر ہ کر رہے ہیں۔ جبکہ شر کا ء میں زمر د خان،سنیئر حر یت رہنما الطاف احمد بٹ، عقیل احمد تر ین،مشتاق عسکر ی،محمد بشارت ملک اظہر،بشیر عثمانی،قاری امجد و دیگر شر یک ہیں۔