آج مورخہ 6ستمبر بروز اتوار کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل (ضلع پلوامہ،) میں ایک اہم مجلس زیرِ صدارت مولانا مدثر احمد قادری منعقد ہوھی جس ضلعی زعماء صدر ضلع جناب شوکت احمد ملک صاحب جناب محمد عبداللہ

آج مورخہ 6ستمبر بروز اتوار کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل (ضلع پلوامہ،) میں ایک اہم مجلس زیرِ صدارت مولانا مدثر احمد قادری منعقد ہوھی جس ضلعی زعماء صدر ضلع جناب شوکت احمد ملک صاحب جناب محمد عبداللہ میر صاحب مولانا مشتاق احمد قادری ۔محمد الطاف ڈار پرویز احمد ڈار علی محمد خان کے علاوہ دیگر کارکنونان نے شرکت کی ابتدائی کلمات صدر ضلع محترم شوکت احمد ملک صاحب پیش کیے اس کے بعد چند زعماء سنجیدہ الفاظ میں اپنے اپنےتعصرات پیش کیے آخر پر امیر علی کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل جناب مولانا مدثر احمد قادری نے اپنے بیان میں کہا کہ تنظیم کو مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے اور سماجی بہبود ہم سب کی زمہ داری ہے غریبوں یتیموں کی کفالت کرنا ہم پہ فرض ہے اور امیر کاروان نے اس بات پہ زور دیا کہ کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کا پیغام ہر گھر میں پہچانا ہم سب کی زمہ داری بھی اور وقت کی ضرورت بھی ہے آخر پر امیر محترم کے رقت انگیز دعاؤں سے مجلس اختتام پذیر ہوئی
شعبہ نشر واشاعت
کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل