
بھارتی پولیس نے بارہمولہ میں تین بیگناہ نوجوان گرفتار کر لیے
سرینگر غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ سے تین کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے عبدل پرویز ، جاوید حسن ایتواور جاں نثار خالق کو ضلع کے علاقے پٹن میں ایک چیک پوسٹ سے گرفتار کیا۔پولیس نے گرفتار نوجوانوں پر ایک مجاہد تنظیم کے ساتھ کام کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔