سرنو لاک ڈائون کا12واں دن | شہر میں معمولات متاثر،19ویں ہفتے بھی جامع مسجدکے منبر و محراب خاموش
سرینگر//بانی اسلام کشمیر حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانیؒ کا سالانہ عرس مبارک حسب عمل قدیم 6 زی الحجہ 1441بمطابق 28جولائی منگل کو منایا جارہا ہے۔عرس مبارک کے سلسلے میں ایام متبرکہ یکم زی الحجہ 1441بمطابق 23جولائی جمعرات سے شروع ہوئے۔مسلم وقف بورڈ کی طر ف سے عامتہ السلمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ وبائی بیماری اور لاک دائون کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے تحت خانقاہ معلی میں ایام متبرکہ کے دوران کوئی مجلس وغیرہ آراستہ نہیں ہو گی۔عرس مبارک یعنی 28 جولاکو بھی یہاں کسی بھی تقریب کا اہتمام نہیں ہو گا۔
via kashmir uzma news