پی ٹی آئی کے مزید 43 اراکین کے استعفے منظور

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43اراکین کے استعفے منظور کرلیے۔