بھارتی فوجیوں کی پونچھ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

جموں 15دسمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں کے ضلع پونچھ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔
فوجیوں نے ضلع کے سرحدی علاقے دیگوار کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔