سوپور :حملے میں ایک کونسلر اور پولیس اہلکار ہلاک

سرینگر29 مارچ : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںآج سوپور میں ایک حملے میں ایک کونسلر اور ایک پولیس اہلکارہلاک ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سوپور میں لون بلڈنگ کے قریب ایک حملے میں کونسلر ریاض احمد اور ان کی حفاظت پر معمو ر سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ ایک اور شخص زخمی ہو گیا جسے سرینگر کے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔