
وزیرِ اعظم عمران خان اپنے تاریخی دو روزہ دورہء روس کیلئے ماسکو روانہ
اسلام آباد () وفاقی وزراء مخدوم شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، اسد عمر، حماد اظہر، مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد، قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور عامر محمود کیانی وزیرِ اعظم کے ہمراہ.