
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوں کی ناہیدہ نسرین سے اظہار تعزیت
اسلام آباد 15فروری (کے پی این) اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک اجلاس میں دختران ملت کی غیر قانونی طورپر نظربند جنرل سیکریٹری ناہیدہ نسرین سے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ان کی ساس کی وفات پر اظہار تعزیت کیاگیا۔