مندر میں گھسنے کی کوشش میںپولیس اہلکار، پولیس فائرنگ سے ہلاک کولگام کے علاقے محمد پورہ میں ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

سری نگر()کپواڑہ میں ایک بھارتی پولیس اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکار کوگولی مار کر قتل کردیا۔ اجے دھر نامی پولیس اہلکار کو ضلع کے علاقے ہندواڑہ میں گزشتہ شب اس کے ساتھی نے اس وقت گولی مار کر قتل کردیاجب اس نے ایک مندر میں گھسنے کی کوشش کی ۔ لنگیٹ ہندواڑہ کا رہائشی سپاہی اجے دھر پولیس اسٹیشن ہندواڑہ میں تعینات تھا۔ادھرضلع کولگام کے علاقے محمد پورہ میں ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد ہو ئی ہے