چوہدری عبد الرؤف چیئرمین فیئر ڈیل مارکیٹنگ کو ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ دینے کا اعلان

چوہدری عبد الرؤف چیئرمین فیئر ڈیل مارکیٹنگ لاہور اسلام آباد، کو رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ میں نمایاں خدمات پر ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے اس بات کا فیصلہ ایوارڈز کمیٹی کے ایک اجلاس میں جو کہ چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا میں کیا گیا ہے۔ ایوارڈز تقریب 25،ستمبر 2021ء کو لاھور میں منعقد ہوگی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سےوابستہ افراد و شخصیات کو ایوارڈز دیئے جائیں گے۔ ایک ثقافتی پروگرام بھی تقریب کا حصہ ہوگا۔